حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "المحاسن" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیه السلام:
اِتَّبِعْ مَن يُبكيكَ و هُو لكَ ناصِحٌ ، و لا تَتَّبِعْ مَن يُضحِكُكُ و هُو لكَ غاشٌّ.
امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص آپ کو رلاتا تو ہے لیکن آپ کے ساتھ مخلص اور آپ کا خیرخواہ ہے اس کی پیروی کرو اور اس کی پیروی نہ کرو جو آپ کو ہنساتا ہے لیکن وہ تمہاری بھلائی نہیں چاہتا۔
المحاسن : ۲ / ۴۴۰ / ۲۵۲۶
آپ کا تبصرہ